افغانستان میں پچھلے 14 سال سے روزانہ 5 بچے مرتے یا زخمی ہوتے ہیں،پچھلے تین سال میں 300 سکولوں پر حملے ہوئے، رپورٹ میں انکشاف

گزشتہ 14 برسوں میں جنگ کے دوران افغانستان میں اوسطاً ہر روز پانچ بچے ہلاک یا زخمی ہوتے رہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف ایک بین الاقوامی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کیا۔’’سیو دی چلڈرن‘‘نامی تنظیم نے کہا کہ افغانستان … Continue reading افغانستان میں پچھلے 14 سال سے روزانہ 5 بچے مرتے یا زخمی ہوتے ہیں،پچھلے تین سال میں 300 سکولوں پر حملے ہوئے، رپورٹ میں انکشاف